چشم بیں

قسم کلام: اسم آلہ

معنی

١ - یہ آلہ جسے اندرون کرہ چشم کے امتحان کے لیے استعمال کیا جاتا ہے دراصل ایک چھوٹے مقعر آئینہ پر مشتمل ہوتا ہے جس کے مرکز میں ایک سوراخ ہوتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم آلہ ١ - یہ آلہ جسے اندرون کرہ چشم کے امتحان کے لیے استعمال کیا جاتا ہے دراصل ایک چھوٹے مقعر آئینہ پر مشتمل ہوتا ہے جس کے مرکز میں ایک سوراخ ہوتا ہے۔